हिन्दी  |  English            
آئی وائی سی کی حالیہ ممبرشپ
 
خالدانصاری Social 05-23-2013
سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کوسرکرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ 25 سالہ رہا محرق سعودی عرب کے ساتھ ساتھ عرب دنیا کی بھی کم عمرترین کوہ پیما ہیں جہنوں نے ایورسٹ کی بلندیوں کوچھواہے اور عزم و حوصلہ کی مثال قائم کی ہے۔ ان کی کامیابی ہندوستانی مسلم خواتین کے لئے بھی باعث ترغیب ہے۔
ٹیم Politics 05-19-2013
حزب اختلاف کےذریعہ فوڈ سیکورٹی بل کی مخالفت پرکانگریس کے نائب صدرجناب راہل گاندھی نےآج حزب اختلاف کی جم کرتنقید کی اوربل کی مخالفت کوغربا اورضرورت مندوں کی مخالفت قراردیا۔ جناب راہل گاندھی نے کہا کہ یوپی اے حکومت فوڈ سیکورٹی بل کوپاس کرانے کے لئے پابند عہد ہے۔

 

آصف ریاض Politics 05-20-2013

یوپی اے حکومت نےاپنی دوسری مدت کارکا آغاز 2009 میں کیا۔ یہ وہی وقت ہے جب ساری دنیا مالی بحران سے جھوج رہی تھی۔اسپین، فرانس، اٹلی، ڈنمارک، یونان،سمیت نصف درجن یوروپی ممالک کی حکومتیں مہنگائی اوربے روزگاری کی وجہ سے گرگئیں تھیں۔ مالی بحران نے امریکہ اوربرطانیہ جیسی بڑی طاقتوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ٹھیک اسی دوران ہندوستان کے ایک بلین سے زیادہ لوگ کانگریس کی قیادت والی یوپی اے کودوسری مدت کار کے لئے منتخب کررہے تھے۔

 
خالدانصاری Politics 05-18-2013

یہ دن ملک کے لئے بہت اہم دن ہے۔ ملک کے باشندوں کے لئے یہ فخرکا موقع ہے۔ ملک کی 19,000 کروڑ کی دواصنعت کوورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے یہ موقع دیا ہے کہ وہ پوری دنیا میں دواکو اکسپورٹ کرسکیں۔ 16 رکنی ملٹی نشنل ٹیم بشمول چین، امریکہ، تھائی لینڈ، اورفرانس نے ڈبلیو ایچ اوکی قیادت میں مرکزی وزیر صحت غلام نبی آزاد کو اس بات کی اطلاع چاردن کے آڈیٹ کے بعد فراہم کی کہ وہ دوا کلیئرنس کے نیشنل ریگولیٹری اتھاریٹی اور ڈرگ کنٹرولرس جنرل آفس کےطریقہ کار سے مطمئن ہیں